Bad News For Whatsapp Users Aug 2021 The Download Was Unable To Complete In Whatsapp واٹس ایپ صارفین کے لیے بری خبر اپنے اینڈرائیڈ موبائل فون میں واٹس ایپ استعمال کرنے والے تمام صارفین کے لیے ایک بری خبر ہے کہ وٹس ایپ نے اپنی نئی اپڈیٹ دی ہے جس میں کوئی بھی اینڈرائیڈ صارف لالی پاپ سے نیچے والے اینڈرائڈ ورژن میں وٹس ایپ مکمل استعمال نہیں کر سکے گا۔ واٹس ایپ استعمال کرنے والے اب ڈلیٹ شدہ پیغامات پڑھ سکتے ہیں ، اسٹیٹس ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں Whatsapp Users Can Now Read Deleted Messages, Download Status واٹس ایپ اب لالی پاپ یعنی فائیو پوائنٹ زیرو یا اس سے لیٹیسٹ ڈیوائسز پر مکمل ورک کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق کٹ کیٹ پر ٹیکسٹ میسجز ہو رہے ہیں مگر میڈیا جیسے کہ تصاویر آڈیوز ویڈیوز فائلز خطا کے اسٹیٹس بھی ڈاؤن لوڈ نہیں ہو رہے۔ اس وجہ سے کٹ کیٹ یوزرز اس سے کافی پریشان ہیں اب وٹس ایپ کو چاہیے کہ وہ ڈاؤن ورژن کے لیے واٹس ایپ لائٹ یا کسی اور نام سے ایپ لانچ کرے جس میں ڈاون ورژنز موبائل ڈیوائسز میں واٹس ایپ مکمل ورک کر سکے اور واٹس ایپ صارفین واٹس ایپ کو استعمال کر سکیں۔ WhatsApp Will...